کرک اگین رپورٹ
ویسٹ انڈیز میں اسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کی بیگی گرین کیپ چوری ہو گئی۔ کمال یہ ہوا یہ واردات پہلے ٹیسٹ میچ کے ٹاس اور اس کی پہلی گیند کے درمیان ہے۔ انہوں نے ویسٹ انڈیز کی کپتان کے ساتھ فوٹو شوٹ کیا لیکن اس کے بعد ان کی کیپ غائب ہو گئی۔ ویسٹ انڈیز میں آسٹریلیا نے پہلا ٹیسٹ اگرچہ جیت لیا لیکن کپتان کو پرانی کیپ پہننی پڑی اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کو جب وہ ڈیبیو کرتے ہیں ،بیگی گرین دی جاتی ہے تو وہ جب وہ پہنتے ہیں تو پھر وہ ان کے لیے بڑی قیمتی ہوتی ہے۔ یہ پہلا واقعہ نہیں ہے ۔گزشتہ سال ڈیوڈ وارنر نے اپنی کیپ کھو دی تھی جب پاکستان کے خلاف سیریز تھی۔ انہیں پھر بھی التجا کرنی پڑی۔ اس سے پہلے کئی نامور کھلاڑیوں کے ساتھ یہ واقعات ہو چکے ہیں۔