| | | | |

کوئٹہ کے بعد پشاور ،پی ایس ایل نمائشی میچ تک محدود

 

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

پی سی بی نے اس سال کویٹہ کو نمائشی میچ کے ساتھ خوش کیا تھا،اگلے سال کے شروع میں پشاور کو تسلی ملے گی۔

‏پی سی بی نے پی ایس ایل  9 سے قبل پشاور میں نمائشی میچ کروانے کا پلان کیا ہے۔پی سی بی حکام پشاور پہنچ گئے، پی سی بی انفرااسٹریکچر اور ڈومسٹک شعباجات کے ممبران رپورٹ ارباب نیاز اور حیات آباد اسٹیڈیم کا جائزہ لینگے۔

گرین سگنل ملنے کی صورت میں پشاور کا کوئٹہ یا اسلام سے نمائشی میچ کروائے جانے کا پلان ہے۔

شیڈول میں 4 ہی شہر ہیں۔ملتان،لاہور،کراچی اور راولپنڈی پاکستان سپر لیگ 9 کے میزبان ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *