| | | | | | |

ناقص فیلڈنگ،پاکستانی فیلڈرز سےکیوں کیچز ڈراپ،فالتو رنز بھی نکل رہے

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ

اہم ترین میچ میں پاکستانی کھالڑیوں کی ابتدائی 6 اوورز میں ناقص فیلڈنگ،کیچز ڈراپ،متعدد فالتو رنز دے دیئے ہیں۔بنگلہ دیش کے خلاف ایڈیلیڈ میں جاری میچ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔سیمی فائنل کے لئے یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔پاکستان کو یہ موقع اس لئے بھی ملا ہے کہ نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو شکست دی تھی۔

ایڈیلیڈ میں بنگلہ دیشی ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے۔پاکستانی ناقص فیلڈنگ اس وقت مسئلہ بنی ہوئی ہے۔کیچز ڈراپ پورہے ہیں،رن آئوٹ نہیں کئے جارہے۔اوور تھرو کے رنز جارہے ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان ٹاس ہارگیا،حوصلے بلند،وسیم اکرم ششدر،رد عمل

شاداب خان نے ایک آسان کیچ ڈراپ کرکے بنگلہ دیش کو لائٹ لائف دی ہے۔ادھرشاہین سے بھی ایک کیچ ڈراپ ہوگیا ہے۔

پاکستانی  فیلڈرز نے متعدد مواقع دیئے ہیں۔نجم  الحسن اور سومیا سرکار اپنی ٹیم کی ہاف سنچری مکمل کرچکے ہیں۔9 اوورز میںایک وکٹ پر  64 اسکور ہوگیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *