| | | | | | |

پی ایس ایل 8 فائنل آج خطرے میں،بریکنگ نیوز

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 8 فائنل آج خطرے میں،بریکنگ نیوز۔پی ایس ایل فائنل 8 خطرے میں۔لاہور می عمران خان کی رہائش گاہ پر پولیس گردی اور بڑے آپریشن کے  بعد  لاہور سمیت ملک بھر میں بڑے رد عمل اور احتجاج کا امکان ہوگیا ہے اور اس سلسلہ میں اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی ایک کیس میں حاضری کے بعد کی مزید غیر معمولی صورتحال بڑی کشیدگی کا باعث بن سکتی ہے۔

پی ایس ایل فائنل آج لاہور میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز میں شیڈول ہے۔

مزید تفصیلات تھوڑی دیر میں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *