| | | | | | |

پی ایس ایل 9،ملتان سلطانز کا اگلا میچ کب،کہاں مگر بڑا قریب،قلندرزکیلئے بڑاامتحان

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 9،ملتان سلطانز کا اگلا میچ کب،کہاں مگر بڑا قریب،قلندرزکیلئے بڑاامتحان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز کی ٹیم ملتان سے باہر اپنا پہلا میچ کب اور کس کے خلاف کھیلے گی۔یہ اہم بات ہے۔

پی ایس ایل 9،آج لاہورمیں پشاور کی پوزیشن اچھی یا پھرصورتحال مزید دلچسپ ہوگی

جاننے کیلئے ضروری ہے کہ کل 27 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملتان سلطانز ایکشن میں ہوگی،اس کا مقابلہ میزبان لاہور قلندرز سے ہوگا۔دونوں کا یہ دوسرے مرحلہ کا پہلا،آپس میں دوسرا و آخری اور پی ایس ایل 9 میں چھٹا میچ ہوگا۔قلندرز ہارے تو پی ایس ایل 9 فائنل 4 سے باہر ہونگے اور جیتے تو امکانات میں رہیں گے۔

سلطانز جیتے تو یہ 5 ویں جیت ہوگی اور ان کی فائنل 4 میں پوزیشن قریب کنفرم ہوجائے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *