| | | | | | |

پی ایس ایل 9 کوالیفائر،ملتان سلطانز بمقابلہ پشاورزلمی،ٹاس ہوگیا،صائم ایوب پر رمیز کا بابرسے بڑا مذاق

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 9 کا کوالیفائر،پشاور زلمی نے ملتان سلطانزکے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلانن کیا ہے۔راز یہ ہے کہ بابر اعظم کو پچ اچھی لگی ہے۔صائم ایوب کھیل رہے ہیں،غلط نیوز چلائی گئی ہے۔ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہم بھی بیٹنگ کرنا چاہ رہے تھے لیکن بائولنگ اچھی کریں گے،ٹیم، میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔

پی ایس ایل 9 پلے آف آج،ملتان سلطانزکا مسلسل 5 واں کوالیفائر،ناقابل یقین ریکارڈ،زلمی کیلئے شدید تشویش

پی ایس ایل 9 کا کوالیفائر ملتان سلطانز اور پشاورزلمی کھیلیں گے۔زلمی میں ارشاد اور والکر آئے ہیں۔

ٹاس کے فوری بعد رمیز راجہ نےبابر اعظم سے پوچھا کہ صائم ایوب کیوں نہیں کھیل رہے،اس پر بابر اعظم نے ہنستے ہوئے انہیں دیکھا اور پوچھا کہ آپ کو کس نے کہا ہے،اس پر امزید بولے کہ وہ کھیل رہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *