| | | | | | |

پی ایس ایل 9،شعیب ملک اور نئی اہلیہ ملتان میں،میڈیا اور کون تعاقب میں

ملتان،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 9،شعیب ملک اور نئی اہلیہ ملتان میں،میڈیا اور کون تعاقب میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان سپرلیگ 2024 کیلئے شعیب ملک ملتان ہیں اور ان کی نئی اہلیہ ثنا شعیب ان کے ساتھ ہیں۔ثانیہ مرزا کو طلاق دینے کے بعد اور دوسری شادی کی نیوز کے ساتھ شعیب ملک خبروں میں رہے ہیں لیکن بنگلہ دیش کی بی پی ایل میں آف کلر دکھائی دیئے ہیںایسے میں کرکٹ فینزکی نگاہیں نئےجوڑے پر مرکوز ہیں۔

پی ایس ایل میں شعیب ملک اپنا پہلا میچ اس ایڈیشن میں کل کھیلیں گے اوراہم بات یہ ہے کہ ان کی اہلیہ بھی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم بھی جلوہ گر ہونگی۔میڈیا اور کرکٹ فینزکے ساتھ اہم شخصیات ان کے تعاقب میں ہیں کہ نئی لو سٹوری میں کوئی گم کہانی ہی مل جائے۔شعیب ملک کراچی کنگز کیلئے کھیل رہے ہیں،اس کا پہلا میچ 18 فروری اتوار کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔اس کے ساتھ کسی کا صبر بھی پیچھے ہے۔

اولی سٹون اور عمر گل نے پی ایس ایل 9 جوائن کرلی،حفیظ پویلین میں آگئے،محسن نقوی گرائونڈ میں داخل

ادھر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثنا مرزا نے اپنی تازہ مگر آخری پوسٹ میں لکھا ہے کہ صبر کیا ہوتا ہے،آپ کے آنسو دوسرے نہ دیکھ سکیں،آپ کے غم مسکراہٹ کے پیچھے ہوں اورظالم کے ظلم کا جواب معافی ہے اور یہ صبر کے ساتھ ہی ممکن ہے۔ان الفاظ کے تناظر میں کہانی مکمل کلیئر ہے۔یوں کہا جاسکتا ہے کہ سابقہ اہلیہ کا صبر بھی شعیب ملک کا پیچھا کررہا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *