| | | | | | |

قلندرز نے کیرون پولارڈ کابیٹ توڑ ڈالا،بیٹر ہوا پھر فیل مگر

کراچی،کرک اگین رپورٹ

قلندرز نے کیرون پولارڈ کابیٹ توڑ ڈالا،بیٹر ہوا پھر فیل مگر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیرون پولارڈ کا بیٹ ٹوٹا یا کراچی کنگز کی امیدیں،اس کا فیصلہ تو میچ کے اختتام پر ہوناتھا لیکن ایک کام یہ ہوا کہ ہر حال میں مسٹ جیتنے والے میچ میں لاہور قلندرز کے خلاف کراچی کنگزکے کیرون پولارڈ کا بیٹ شاٹ کھیلتے ایسے ٹوٹا کہ اس کا اوپر کا حصہ ہاتھ میں رہا،نچلا حصہ دور جاگرا۔،

ایسا لگا کہ بیٹ ٹوٹتے ہی کیرون پولارڈ کی طاقت سلب ہوگئی اور اس کے تھوڑی دیر بعد وہ باہر جاتی بال کو چھیڑنے کے چکر میں کیچ آئوٹ ہوگئے۔۔5 بالز پر 3 رنزبناسکے۔کراچی کنگز 15 ویں اوررز میں 178رنزکے تعاقب میں113 رنزبناچکی تھی اور اس کے  کھلاڑی آئوٹ تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *