| | |

میلبرن میں بارش رک گئی،میچ شروع ہونے کے وقت کا اعلان

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

میلبرن میں بارش رک گئی،میچ شروع ہونے کے وقت کا اعلان۔باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا پہلا روز بارش رکنے کےے بعد شروع ہواچاہتا ہے۔پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ لائیو میچ مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجکر دس منٹ اور پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 11 بجکر 10 منٹ پر شروع ہوگا۔

بارش رک چکی۔امپائرز نے انسپیکشن کی ہے اور وقت کا اعلان کیا ہے۔آسٹریلیا 114 رنز 2 وکٹ سے اننگ شروع کرے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *