| | | | |

شاہین آفریدی کے لئے رمیز راجہ کا منفرد انداز میں اظہار

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کے لئے چیئرمین پی سی بی میدان میں آگئے ہیں۔انہوں نے خصوصی پیغام جاری کیا ہے اور ایسی تصویر شیئر کی ہے،جس سے صاف لگتا ہے کہ  دونوں کے تعلقات مثالی اور بے تکلفی عروج پر ہے۔

شاہین آفریدی کا آج آپریشن ہوا ہے،اس کے بعد یہ بھی کلیئر ہوا ہے کہ وہ 4 ہفتے آرام کریں گے اور پھر پی سی بی کے ری ہیب پروگرام میں آئیں گے۔

کرک اگین کا یہ اعزاز ہے کہ اس نے سب سے پہلے بلکہ ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کے روز ہی نیوز بریک کی تھی کہ شاہین لمے وقت کے لئے گئے،اس کی آفیشل تصدیق آج ہوئی ہے۔

شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں حتمی اچھی نیوز آگئی،کرک اگین خبر کی تصدیق

اسی دوران پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ شاہین کا حوصلہ بڑھانے آگئے ہیں۔کہتے ہیں کہ میری دعاہے کہ  وہ جلدصحت یاب ہوں اور مجھے یقین ہے کہ ایسا ہی ہوگا۔پاکستان اور انگلینڈ سیریز یکم دسمبرسے شروع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *