| | | | |

رمیز راجہ پاکستان نیوزی لینڈ سیریز میں عامر کیلئے ایک لفظ بھی نہیں بولیں گے

 

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

رمیز راجہ محمد عامر کیلئے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز میں نہیں بولیں گے۔

‏پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کےلیےکمننٹری پینل کا اعلان کردیا گیا, وقار یونس,بازید خان اور کرس ہیرس کمنٹری کے فراٸض سر انجام دیں گے, لیزا استھالیکر اور عروج ممتاز بھی پینل کا حصہ ہیں۔ زینب عباس سیریز میں پریزینٹر کی ذمہ داریاں نبھاٸیں گی۔

رمیز راجہ اس کا حصہ نہیں ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *