| | | | | | |

ایک ہی بال پر رضوان کو 2 بار چوٹ،پھر حارث،شاہین نے کیا کہا

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

محمد رضوان ایک بال پر 2 بار چوٹ لگوا بیٹھے۔ایک مرتبہ بازو پر لگی،چند لمحوں میں میچ اور اننگ کی وہی بال ان کی ٹانگ پر لگی۔

لاہور قلندرز کے خلاف پی ایس ایل 8 کے میچ میں قلندرز کے حارث رئوف اننگ کا 5واں اوور کروارہے تھی۔شاٹ پچ بال کھیلنے کی کوشش میں رضوان بیٹ ہوئے۔گیند فل رفتار سے ان کے بازو پر لگی اور اس کے ساتھ ہی ان کے ہاتھوں سے بیٹ وکٹ پر گرپڑا۔رضوان رن کے لئے دوڑ پڑے۔جب اپنی کریز  میں پہنچنے لگے تو تھرو کی شکل میں بال انکی ٹانگ سے لگی۔

رضوان کے بازو میں تکلیف تھی۔بعد میں ٹریٹمنٹ لی۔اس دوران شاہین نے ان کو پکڑا اور سہلایا۔حارث نے مذاق بھی کیا۔اب علم ہوا ہے کہ دونوں نے رضوان سے کہا کہ خیر منالو،ورنہ کام بڑھ جائے گا،اس پر رضوان ہنس پڑے۔

سلطانز کی سلطنت بھنورمیں،لاہور قلندرز پی ایس ایل 8 سپر 4 کا ٹکٹ کٹواگئی

رضوان نے میچ کے بعد اپنے بائولرز پر طنز کیا کہ 20 اوورز کی جگہ 22 اوورز کریں گے تو یہی کچھ ہوگا۔وہ اپنے گیند بازوں کی 11 وائیڈز اور ایک نوبال کا اشارہ کررہے تھے۔

بابر اعظم کے متعلق ایک اور بڑا بیان،فینز حیران،شان جان مارتے وکٹ دے گئے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *