| | |

رضوان کس کی غلطی سے آئوٹ،بابر بیک فٹ پر چلے گئے،ریکارڈ منتظر

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ

رضوان کس کی غلطی سے آئوٹ،بابر بیک فٹ پر چلے گئے،ریکارڈ منتظر۔آئرلینڈ کے خلاف پاکستانی کپتان بابر اعظم کا سرپرائز۔اپنے آپ کو پیچھے کرلیا ہے۔وہ اوپنر نہیں آئے لیکن اوپنرز آنے والے محمد رضوان کو صائم ایوب نے رن آئوٹ کروادیا،شاٹ کھیلنے کے بعد صائم ایوب دوڑے ،دوسری جانب سے رضوان بھاگے لیکن صائم نے پھر روک دیا،رضوان واپس پلٹے،دیر ہوچکی تھی۔براہ راست تھرو نے اننگ کا خاتمہ کیا۔وہ 4 بالز پر 1 کرسکے۔

بابر اعظم ون ڈائون پوزیشن پر آئے،وہ اننگ کا آغاز بااعتماد انداز میں کرچکے ہیں لیکن اگر انہوں نے ہاف سنچری کی تو وہ کم اننگز میں زیادہ سے زیادہ ففٹی پلس اسکور کرنے والے دنیا کے بیٹر بن جائیں گے۔

کم کیمروں کی وجہ سے براڈ کاسٹنگ میچ انٹرنیشنل میچ کا منظر پیش نہیں کررہا،اننگ کے آغاز میں بھی  بائولنگ اینڈ کے باہر مسائل کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہوا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *