حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ
بھارت میں آج عید ہے۔سابق کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے اس موقع پر کہا ہے کہ بنیادی طور پع سمجھنا ہوگا کہ روزے اور عید کا مقصد کیا ہے۔صرف بھوکا،پیاسا رہنا عبادت نہیں ہے بلکہ اس بھوک اور پیاس سے یہ احساس پیدا ہونا اہم ہے کہ وہ لوگ جو 2 وکٹ کی روٹی نہیں کھاسکتے،وہ روزانہ اس کیفیت میں ہوتے ہیں،اس لئے ان کی مدد ضروری ہے۔اس کیلئے مذہب،ذات اور قوم کی کوئی اہمیت نہیں رہتی۔ایک پختہ یقین کے ساتھ ہمیں یہ عمل بھی کرنا چاہئے۔
کس نے کسے عید مبارک کہا،فوٹیج آگئیں
ادھر پاکستانی جوڑا شعیب ملک اور ان کی دوسری اہلیہ ثانیہ مرزا ماڈلنگ کرنے میں لگے ہیں۔شوبز حلقوں کیلئے نایاب پوز کے ساتھ جاندار تصاویر باہر آرہی ہیں۔عید کے دوسرے روز بھی کچھ ایسی تصاویر دیکھنے کو ملی ہیں۔
پاکستان میں آج عید کا دوسرا روز ہے۔