| | | | | |

پی ایس ایل 8 ،سرفراز کو ٹاس میں شکست

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

 

پی ایس ایل میں کویٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے لازمی فتح والے میچ کا ٹاس سرفراز احمد ہارگئے۔

شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

یوں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے بیٹنگ کا چیلنج ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *