| | |

شادے کی شادی،شاداب اداس ،وجہ آگئی

 

 

راولپنڈی ،کرک اگین

شاداب خان شادی کے دن اداس،قریبی ساتھی کرکٹرز میں سے کوئی بھی نہیں،اب ولیمہ تقریب میں امیدیں سجالیں ۔راولپنڈی میں قومی ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ ان کی شادی کی تقریب مکمل ہوگئی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی تصاویر میں 90 فیصد وہ تنہا ہیں ۔ایک تصویر میں وہ دلہن کے ساتھ موجود ہیں۔

پاکستان کے اکثر کھلاڑی مصروف ہیں،اس لئے آج کی تقریب سے باہر ہیں۔

شاداب خان کی شادی کو شادے کی شادی قرار دیا گیا ہے پی ایس ایل اسلام آباد کے کپتان شاداب خان کا ہنی مون پیریڈ نہ ہونے کے برابر ہوگا،کسی علاقے میں جانا بھی فوری طور پر ایک خواب ہوگا۔

پی ایس ایل مصروفیات ہیں۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *