| | | | | | | |

شاہین کا بابر اعظم کو کمال تحفہ ،راشد خان کی گھوریاں

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

 

بابر اعظم کے لئے شاہین آفریدی کا تحفہ،پی ایس ایل 8 میں ایک میچ لاہور میں جاری ہے۔

زلمی کی بیٹنگ ہے۔قلندرز کے فیلڈرز نے کیچ ڈراپ کا مقابلہ کیا۔پہلے صائم ایوب کا کیچ ڈراپ کردیا۔نتیجہ میں انہوں نے بابر اعظم کے ساتھ مل کر 10 اوورز میں 100 رنز کی شراکت قائم کردی ۔

یہاں ایک اور واقعہ ہوا۔کپتان بابر اعظم کا آسان کیچ  شاہین شاہ آفریدی نے چھوڑا ۔وہ 30 پر تھے۔بائولر راشد خان تھے۔اس کے بعد صائم ایوب 36 بالز پر 68 کرکے گئے۔

پشاور کی پہلی وکٹ 11 ویں اوور میں 107 رنز پر گری۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *