| | | |

پاکستانی کھلاڑیوں کی پریکٹس ،شاہین نے کسے ٹانگ دے ماری

 

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی کھلاڑیوں کی پریکٹس ،شاہین نے کسے ٹانگ دے ماری

راولپنڈی میں بارش کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز سے قبل ٹریننگ کیمپ کا پہلا روز اگرچہ بارش کی نذر ہوا لیکن پاکستان کے کھلاڑی ہوٹل میں پریکٹس کرتے۔ پائے گئے ۔

ایک کرکٹر کا بچہ بھی ساتھ میں بائولنگ کرتا دکھائی دیا،یہاں اس کی بال پر شاہین اور عامر برستے دکھائی دیئے۔ایک موقع پر شاہین نے چھوٹے بائولر کو ٹانگ بھی ماری۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *