| | | | | | |

شاہین آفریدی نے نسیم شاہ کو سیدھا بال مارکر زخمی کردیا،پیسرکے ہاتھ پائوں پھول گئے

راولپنڈی،کرک  اگین رپورٹ

شاہین آفریدی نے نسیم شاہ کو سیدھا بال مارکر زخمی کردیا،پیسرکے ہاتھ پائوں پھول گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہین آفریدی نے سیدھا نسیم شاہ کو گیند مار کر زخمی کردیا۔پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد اننگ کے دوران نسیم شاہ بیٹنگ کیلئے آئے تو ون رن کیلئے دوڑ رہے تھے کہ کپتان شاہین شاہ آفریدی نے بال پکڑی اور تھرو کی جو سیدھی نسیم شاہ کے جسم پر لگی اور وہ درد سے کراہ اٹھے،چیختے ہوئے پچ پر گرے۔شاہین شاہ کے ہاتھ پائوں پھول گئے اور بھاگے انکے پاس پہنچے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے اگلے ہیڈ کوچ کا فیصلہ ہوگیا

فزیو کی آمد ہوئی اور نسیم شاہ کو فوری طبی امداد دی گئی،کھیل کافی دیر رکا رہا تھا۔اس کے بعد نسیم شاہ لنگڑاتے ہوئے کھڑے ہوئے اور بیٹنگ شروع کی۔

شاہین جب بال کرنے آئے تو نسیم نے انہیں مسلسل 2 چھکے لگاکر بدلہ لیا لیکن وہ پھر شاہین  کے ہاتھوں کلین بولڈ ہوگئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *