| | |

شاہین آفریدی کا شادی کے بعد پہلا جملہ،خاص پیغام نما تصویر اور کلمات

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ

شاہین آفریدی کا شادی کے بعد پہلا جملہ،خاص پیغام نما تصویر اور کلمات۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ ایک روز قبل شادی سے فراغت پانے والے پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے اپنی اہلیہ کے بارے میں پہلی بار خاص جملے اور اپنی زندگی کی تبدیلی کے متعلق خاص کلمات کہے ہیں۔اپنے سسر شاہد خان آفریدی کے ساتھ ایک مکمل تصویر شیئر کی ہے لیکن اپنی اہلیہ کے ساتھ بلیک اینڈ وائٹ آدھی تصویر شیئر کی ہے۔

پیار اور عزت کا احساس کہاں اور کیسے ملا،شاہد آفریدی نے بیٹی کے ولیمہ کے بعد بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ ہینڈ پیسر شاہین شاہ آفریدی اب شاہد خان آفریدی کے داماد ہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر تصاویر کے ساتھ لکھا ہے کہ  ہر ایک کے جذبات اور نیک خواہشات کا شکریہ۔یہاں سے اب محبت اور کھیل تماشہ کی ایک نئی زندگی شروع ہورہی ہے،ایک خاص ترین پارٹنر کے ساتھ۔

پاکستانی ٹیم 3 روز بعد بھارت روانہ ہورہی ہے۔29 ستمبر سے وارم اپ میچز ہیں۔ورلڈکپ 5 اکتوبر،پاکستانی مہم 6 اکتوبر سے شروع ہوگی۔

ابھی کل کی بات ہے،شاہد آفریدی نے بیٹی رخصت کرتے کیا کہا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *