| | |

شاہد آفریدی کو امریکا میں غیر معمولی توجہ حاصل

واشنگٹن،کرک اگیبن رپورٹ

Twitter Image

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی امریکی دورے پر ہیں،انہیں بھی وہاں غیر معمولی توجہ مل رہی ہے،یہ اس لئے بھی حیران کن ہے کہ شاہد آفریدی کا اس سارے معاملہ میں کوئی تعلق نہیں ہے جو چل رہا ہے لیکن ایک اعتبار سے ہے۔

بوم بوم آفریدی نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر بڑی خوشی سے لکھا ہےکہ

ٹی20 ورلڈکپ،کون سی ٹیم سب سےپہلے آسٹریلیا پہنچ گئی

امریکی سینیٹر کورے بروکر سے ملاقات کا تجربہ متاثر کن رہا۔ سیلاب سے نمبٹنے اور کام کےبارے میں بریفنگ دی۔ساتھ میں شاہد آفریدی فائونڈیشن کی خدمات کا بتایا گیا جو اس نےا س معاملہ میں اب تک انجام دی ہیں۔

شاہد آفریدی لکھتے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلی اور عالمی امور کےحوالہ سے بصیرت انگیز بات ہوئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *