لاہور،کرک اگین رپورٹ
شاہد آفریدی شارٹ ٹوکن گاڑی چلاتے پکڑے گئے،جان کیسے چھٹی۔لاہور میں شاہد آفریدی شارٹ ٹوکن کارچلاتے پکڑے گئے۔نتیجہ میں دوست کی مدد لی،آن لائن پیمنٹ کرکے شرمندگی کے ساتھ جان چھڑوائی ہے۔
پاکستان کے ایک ٹی وی ادارے ککی رپورٹ کے مطابق کرکٹر شاہد آفریدی کینال روڈ سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ جا رہے تھے کہ محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے انہیں روک دیا ،اس کے بعد انہوں نے گاڑی کا ٹوکن ٹیکس چیک کیا تو ٹوکن شارٹ تھے ۔اب کیا تھا،رعب جماتے تو پھنستے تھے،نہ جماتے تو سامنے مسئلہ تھا۔کرکٹر نے پھر یہ کیا کہ شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک دوست کو بلایا اور ایکسائز ٹیم کوموقع پر ہی ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کی۔
اظہر علی کی شاندارسنچری کے باوجود بڑا ڈرامہ،سب حیرت زدہ
اور تو کچھ نہ بنا ،اس کے بعد انہوں نے متعلقہ آفیسرزاور محکمہ کی تعریف شروع کردی۔