| | | | | |

شکیب الحسن اہم میچ سے باہر،بھارت بنگلہ دیش میچ کا ٹاس

 

 

پونے،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں میزبان ملک بھارت اور بنگلہ دیش میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔بھارتی ٹیم چوتھی جیت اور بنگلہ دیش بھی افغانستان اور نیدرلیبنڈز کی طرح ایک اپ سیٹ کرنے کیلئے پرجوش ہے۔

پونے میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔

شکیب الحسن آئوٹ۔زخمی ہیں۔ان کی جگہ نجم الحسن قیادت کریں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *