| |

شان مسعود کس ٹرافی رونمائی میں شریک

 

 

کینبرا ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان اور آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کے درمیان 4 روزہ پریکٹس میچ میں بھی ٹرافی آگئی ہے۔

پاکستان ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے منگل کو کینبرا میں اپنے ہم منصب کے ساتھ ٹرافی رونمائی میں شرکت کی۔

پاکستان اور آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کا 4 روزہ میچ کل صبح ساڑھے 4 بجے پاکستانی وقت کے مطابق شروع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *