| | | | |

شعیب ملک کے رن اڑگئے،چہرہ بھجا بھجا،رضوان کے میچ میں بھی ناکام،الگ ملاقات

میرپور،کرک اگین رپورٹ

شعیب ملک کے رن اڑگئے،چہرہ بھجا بھجا،رضوان کے میچ میں بھی ناکام،الگ ملاقات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش پرییئر لیگ(بی پی ایل ) 2024 میں ایک ہی روز بابر اعظم کے بعد  محمد رضوان کا میچ بھی ہوگیا۔وکٹ کیپر بیٹر نے کیپنگ نہیں کی،الگ سے کیچ لیا۔خبروں میں آیا ہے۔ادھر بیٹنگ میں بڑی اننگ تو نہ کھیلی لیکن رضوان کی ٹیم جیت گئی ہے۔یہی نہیں حریف ٹیم میں شعیب ملک بھی موجود تھے جو ایک بار پھر ناکام ہوئے۔فیلڈ میں شادی پر خوشدل شاہ سے مبارکباد وصول کی اور فیلڈ سے باہر رضوان سے مبارکباد لی۔

شعیب ملک کا دھماکا،دوسری شادی کرلی،اہلیہ اداکارہ

میرپور میں کھیلے گئے میچ میں بریشال نے 9 وکٹ پر 161 رنزبنائے۔شعیب ملک 7 کرسکے،خوشدل شاہ نے ایک وکٹ لی۔جواب میں محمد رضوان کی ٹیم کومیلا وکٹورینز نے ہدف ایک بال قبل پوراکیا۔رضوان 14 بالز پر 17 کرسکے۔عباس آفریدی کو ایک وکٹ ملی۔شعیب ملک کو بائولنگ نہیں ملی۔

خوشدل شاہ نے مبارکباد دی لیکن رضوان نے الگ سے ملاقات کی اور شعیب ملک کی دوسری شادی پر ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔شعیب ملک بھجے بھجے سے دکھائی دیئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *