| | |

شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید کی نئی ویڈیو،کیا بتانا چاہتیں،جانیئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ

شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید کی نئی ویڈیو،کیا بتانا چاہتیں،جانیئے،شعیب ملک کی اہلیہ رمضان المارک میں ایک ٹی وی کیلئے رمضان شو کرتی ہیں،جس میں انعامی سوالات بھی ہوتے ہیں،وہاں ان کے شوہر شعیب ملک بھی ساتھ ہوتے ہیں۔

شعیب ملک کے سٹائلش پوز کے جواب میں ثانیہ مرزا بیٹے کے ساتھ سامنے آگئیں

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید نے ایک تازہ ترین ویڈیو شیئر کی ہے،جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ رمضان پروگرام میں ان کی شرکت کی تہاری کیسے ہوتی ہے۔کیسے مہنگے ملبوسات ہوتے ہیں اور کیسی جیولری۔

کرکٹ فینز کے لئے یہ سب کیسا ہے،اس کیلئے ضروری ہے کہ ان کے کمٹنس کو دیکھا جائے،کمال ہے کہ آدھے  سے زیادہ تنقید ہوتی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *