| | | | |

شعیب ملک کے سٹائلش پوز کے جواب میں ثانیہ مرزا بیٹے کے ساتھ سامنے آگئیں

حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ

شعیب ملک کے سٹائلش پوز کے جواب میں ثانیہ مرزا بیٹے کے ساتھ سامنے آگئیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی جانب سے اپنی اہلیہ ثناجاوید کی رومینٹک سالگرہ منائےجانے کے بعد ردعمل میں ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے بھی کچھ کیا ہے۔

ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں اور ساتھ میں لکھا ہے کہ یہ رمضان ویک ہے اور اس میں اپنی،فیملی اور دوستوں کی تصاویر کے ساتھ شعیب ملک کے بیٹے اذہان کی تصاویر بھی موجود ہیں۔

ثانیہ مرزا نے پیلے جوڑے میں کیا کارنامہ سرانجام دیا،نئی بحث

ایک روز قبل شعیب ملک نے اپنی نئی دلہن ثنا جاوید کی سالگرہ کے موقع پر مختلف پوز کے ساتھ تصاویر شیئر کی تھیں،ان سے صاف لگتا تھا کہ اس کی ڈائریکٹر ثنا جاوید ہیں اور شعیب ملک ان کے اشاروں پر چلنے والے ایک اداکار ہیں۔

شعیب ملک آج اپنی اہلیہ کے ساتھ تازہ ترین تصویر لئے کیوں منظر عام پر

صارفین نے شعیب ملک کی دوسری شادی اور اس پر اہلیہ کے ساتھ سالگرہ کے سٹائلش پوز کو پسند نہیں کیا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *