| | |

ثانیہ مرزا نے پیلے جوڑے میں کیا کارنامہ سرانجام دیا،نئی بحث

ممئی،کرک اگین رپورٹ

ثانیہ مرزا نے پیلے جوڑے میں کیا کارنامہ سرانجام دیا،نئی بحث ۔شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ نے پیلے جوڑوں میں کیا جیت لیا،سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث۔واقعہ یہ ہے کہ انہوں نے ایک بھارتی ٹی وی ایوارڈ جیتا ہے،اس پر خوشی کا اظہار بھی کیا ہے اور اپنے لئے بڑا اعزاز قرار دیا ہے۔

اصل میں پاکستانی کرکٹ اسٹار کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا ان دنوں خبروں اور تصاویر میں ہیں،ہر روز نت نئی سرگرمیاں ہیں،کرکٹ فینز شاید ان سے بھی دوسری شادی جیسی نیوز کی توقع کرتے ہیں۔

شعیب ملک نے اس سال کے شروع میں اچانک دھماکا کیا تھا اور ماڈل ثنا جاوید سے شادی کا اعلان کیا تھا،اس کے بعد ثانیہ مرزا اور ملک میں خلع کی تصدیق ہوئی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *