| | | | |

شعیب ملک آج اپنی اہلیہ کے ساتھ تازہ ترین تصویر لئے کیوں منظر عام پر

کراچی،کرک اگین رپورٹ

شعیب ملک آج اپنی اہلیہ کے ساتھ تازہ ترین تصویر لئے کیوں منظر عام پر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک نے بھی سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہے اور لکھا ہے کہ ہیپی برتھ ڈے۔دراصل شعیب ملک کی دوسری اہلیہ ثنا جاوید کا 25 مارچ یوم پیدائش ہے۔31 سالہ ماڈل ثنا جاوید کی شعیب ملک کے ساتھ شادی اسی سال ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین میں سے اکثریت نے ٹرول کیا ہے اور شعیب ملک  کی اس پوسٹ پر منفی تبصرے کئے ہیں۔شعیب ملک کی اپنی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا سے علیحدگی کو پسند نہیں کیا گیا تھا۔

ثانیہ مرزا نے پیلے جوڑے میں کیا کارنامہ سرانجام دیا،نئی بحث

پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگزکیلئے ناکام ترین سیزن گزارنے والے شعیب ملک اپنی اہلیہ کے ساتھ ملک کے 4 مخلتف وینیوز لاہور،ملتان،راولپنڈی اور کراچی میں تسلسل کے ساتھ دیکھے گئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *