| | | |

شبمن گل ٹی 20 کے کپتان

ممبئی:کرک اگین رپورٹ

شبمن گل ٹی 20 کے کپتان۔گجرات ٹائٹنز نے اشارہ دیا ہے کہ ہاردک پانڈیا فرنچائز چھوڑنے کے لیے تیارہیں۔  شبمن گل کو ٹیم کی کپتانی کے لیے مقرر کیا جا سکتا ہے۔یہ رپورٹس سامنے آئیں کہ پانڈیا 2024 کے سیزن کے لیے ممبئی انڈینز میں واپسی کرنے والے ہیں، جنہوں نے گزشتہ دو سالوں سے گجرات ٹائٹنز کی کپتانی کی تھی۔ یہ اطلاع دی گئی ہے کہ ممبئی انڈینز پانڈیا کی 15 کروڑ کی تنخواہ گجرات ٹائٹنز کو نامعلوم فیس کے علاوہ ادا کرے گی، جس میں سے پانڈیا مبینہ طور پر نصف وصول کریں گے۔

آج صرف شادی نہیں بلکہ،امام الحق نے محبت کا اعتراف کرلیا

آئی پی ایل 2024 کےلئے ون ڈوز،آکشن،ٹرانسفرز و دیگر سلسلے جاری ہیں۔بھارتی ورلڈکپ کا غم بھول کر اب نئی منزل کیلئے کوشاں ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *