| | | | |

وزیر کھیل،چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی پاکستان کرکٹ کیمپ آمد،کھلاڑیوں کی حرکات کا جائزہ،رپورٹ کسے دینے والے

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

لطیفہ ہے یا پاکستان جیسے ملک کا المیہ۔یہاں ہنجاب کے نگران وزیر کھیل پاکستان کرکٹ ٹیم کا جائزہ لینے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی پہنچ گئے،اب انہیں ان کے عہدے کے حساب سے سوچیں اور ملکی روایات اور ماضی کی حرکات ذہن میں لائیں تو ظاہر ہے کہ وزیر موصوف آئے ہیں۔کوئی ایکشن بھی ہوسکتا ہے۔کوئی معطلی بھی ہوسکتی ہے اور کوئی اظہار ناراضگی بھی لیکن چونکہ یہی وزیر کھیل جناب وہاب ریاض چیف سلیکٹر بھی ہیں ،چنانچہ وہ کھلاڑیوں کی کارکردگی تو شاید نہیں،حرکات کا جائزہ لینے ہی پنڈی اسٹیڈیم راولپبڈی  آگئے ہیں۔

چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی راولپنڈی کیمپ آمد ۔وہاب ریاض نے کیمپ کا جائزہ لیاوہاب ریاض ٹیم مینجر نوید اکرم چیمہ سے ملاقات کی۔وہاب ریاض نے کپتان شان مسعود ۔شاہین شاہ آفریدی اور محمد حفیظ سے  بھی ملاقات کی ۔

سوال یہ ہے کہ چیف سلیکٹر اپنی رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو دیں گے یا وزیراعلیٰ پنجاب کو۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *