شاداب خان بال پر پائوں رکھ کر شدید زخمی،اٹھاکر باہر لے جانا پڑا
| | | |

شاداب خان بال پر پائوں رکھ کر شدید زخمی،اٹھاکر باہر لے جانا پڑا

    کراچی،کرک اگین رپورٹ   شاداب خان ان فٹ ہوگئے ۔ نیشنل ٹی 20 کپ کے میچ میں سیالکوٹ اور راولپنڈی کے میچ میں شاداب خان فیلڈنگ کرتے ہوئے بال اپنے پائوں کے نیچے لے گئے۔ اب کیا تھا۔بال پر پائوں رکھنے کی سزا تو ملتی تھی۔ بری طرح گرے اور زخمی ہوئے۔ شاداب…

چیف سلیکٹرکے3 کنسلٹنٹ آگئے،سلمان بٹ بھی شامل،حفیظ اب استعفیٰ دیں گے
| | | | | | |

چیف سلیکٹرکے3 کنسلٹنٹ آگئے،سلمان بٹ بھی شامل،حفیظ اب استعفیٰ دیں گے

لاہور یکم دسمبر، 2023:ءپی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ چیف سلیکٹرکے3 کنسلٹنٹ آگئے،سلمان بٹ بھی شامل،حفیظ اب استعفیٰ دیں گے؟پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹرز کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ کے طور پر مقرر کیا ہے۔یہ تینوں فوری طور پر اپنی ذمہ داریوں کا…

سازشی بورڈ،اوسط درجہ کا کپتان،ناتجربہ کار کوچ،جھگڑالو چیف سلیکٹر،آسٹریلین میڈیا نےٹھوکروں کی بارش کردی
| | | | | | |

سازشی بورڈ،اوسط درجہ کا کپتان،ناتجربہ کار کوچ،جھگڑالو چیف سلیکٹر،آسٹریلین میڈیا نےٹھوکروں کی بارش کردی

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سازشی بورڈ،اوسط درجہ کا کپتان،ناتجربہ کار کوچ،جھگڑالو چیف سلیکٹر،آسٹریلین میڈیا نےٹھوکروں کی بارش کردی۔آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم کے اترتے ہی اس کا استقبال  ویسا ہی ہوا،جس کا حقیقت میں وہ مستحق تھا۔عمران خان کی تذلیل سے لے کر بابر اعظم کی برطرفی تک،کوچز کو باہر نکال کر ایک ناتجربہ کار کو کوچ…

وزیر کھیل،چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی پاکستان کرکٹ کیمپ آمد،کھلاڑیوں کی حرکات کا جائزہ،رپورٹ کسے دینے والے
| | | | |

وزیر کھیل،چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی پاکستان کرکٹ کیمپ آمد،کھلاڑیوں کی حرکات کا جائزہ،رپورٹ کسے دینے والے

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ لطیفہ ہے یا پاکستان جیسے ملک کا المیہ۔یہاں ہنجاب کے نگران وزیر کھیل پاکستان کرکٹ ٹیم کا جائزہ لینے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی پہنچ گئے،اب انہیں ان کے عہدے کے حساب سے سوچیں اور ملکی روایات اور ماضی کی حرکات ذہن میں لائیں تو ظاہر ہے کہ وزیر موصوف آئے ہیں۔کوئی ایکشن…

دورہ آسٹریلیا،پاکستان کے 18 کھلاڑیوں کا اعلان،حارث رئوف کا آخری لمحات میں انکار،چیف سلیکٹر اور ٹیم ڈائریکٹر کی نہ سنی
| | | | | |

دورہ آسٹریلیا،پاکستان کے 18 کھلاڑیوں کا اعلان،حارث رئوف کا آخری لمحات میں انکار،چیف سلیکٹر اور ٹیم ڈائریکٹر کی نہ سنی

لاہور،کرک اگین رپورٹ دورہ آسٹریلیا،پاکستان کے 18 کھلاڑیوں کا اعلان،حارث رئوف کا آخری لمحات میں انکار،چیف سلیکٹر اور ٹیم ڈائریکٹر کی نہ سنی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ وہاب ریاض سے 2 روز قبل بات ہوئی تھی،حارث رئوف نے…

تھا جس کا انتظار،پی سی بی اغوا ہوگیا،نادیدہ ہاتھوں کاوار،وہاب ریاض چیف سلیکٹر
| | | | | | |

تھا جس کا انتظار،پی سی بی اغوا ہوگیا،نادیدہ ہاتھوں کاوار،وہاب ریاض چیف سلیکٹر

لاہور 17 نومبر، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز تھا جس کا انتظار،پی سی بی اغوا ہوگیا،نادیدہ ہاتھوں کاوار،وہاب ریاض چیف سلیکٹر۔سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کردیاگیا ہے۔ان کا پہلا اسائنمنٹ چودہ دسمبر سے سات جنوری تک آسٹریلیا میں ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز اور…

انضمام الحق اور پی سی بی میں لڑائی بڑھ گئی،معاملہ دھمکیوں تک جا پہنچا
| | | |

انضمام الحق اور پی سی بی میں لڑائی بڑھ گئی،معاملہ دھمکیوں تک جا پہنچا

    لاہور،کرک اگین رپورٹ انضمام الحق اور پی سی بی میں لڑائی بڑھ گئی،معاملہ دھمکیوں تک جا پہنچا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مستعفی چیف سلیکٹر انضمام الحق اور پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) آمنے سامنے آگئے ہیں،سخت بیان بازی اور سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق…

پی سی بی نے انضمام الحق کو ایک اور ذمہ داری سونپ دی
| | |

پی سی بی نے انضمام الحق کو ایک اور ذمہ داری سونپ دی

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی اور انضمام الحق کی قربیتیں،تعلق مزید گہرا۔ایک اور ذمہ داری سونپ دی۔انضمام الحق کو جونیئر مینز کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جب کہ وہ سینئر سلیکشن کمیٹی کی سربراہی کرتے رہیں گے۔چار رکنی سینئر سلیکشن کمیٹی میں توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر…

چیف سلیکٹر تقرری سے قبل ورلڈکپ،ایشیاکپ کیلئے 25 رکنی اسکواڈزسیٹ،اکثر کا انکار
| | | |

چیف سلیکٹر تقرری سے قبل ورلڈکپ،ایشیاکپ کیلئے 25 رکنی اسکواڈزسیٹ،اکثر کا انکار

لاہور،کرک اگین رپورٹ چیف سلیکٹر تقرری سے قبل ورلڈکپ،ایشیاکپ کیلئے 25 رکنی اسکواڈزسیٹ،اکثر کا انکار۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کو تاحال اہم عہدوں کے لئے موزوں امیدوار نہیں مل رہے ہیں۔خالی سیٹوں میں چیف سلیکٹر جیسا اہم عہدہ بھی شامل ہے۔جس نے اگست میں افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز،اس…

نیا قومی چیف سلیکٹر کون،نام فائنل ہوگیا،جان لیں،سوال تو ہوگا
| | |

نیا قومی چیف سلیکٹر کون،نام فائنل ہوگیا،جان لیں،سوال تو ہوگا

لاہور،کرک اگین رپورٹ نیا قومی چیف سلیکٹر کون،نام فائنل ہوگیا،جان لیں،سوال تو ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیا چیف سلیکٹر فائنل کرلیا ہے۔شاہد خان آفریدی خود ہی یہ سیٹ چھوڑ چکے ہیں۔پی سی بی کی نئی رجیم نے سابق کرکٹر وسابق سلیکٹر ہارون رشید کا نام فائنل کیا ہے۔رسمی اعلان کل چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی پی سی…

چیف سیلکٹرکے گھر قومی ٹیم کی کس لیجنڈ سے ملاقات،شاہد آفریدی رضوان سے کیسے ملے
| | | | |

چیف سیلکٹرکے گھر قومی ٹیم کی کس لیجنڈ سے ملاقات،شاہد آفریدی رضوان سے کیسے ملے

کراچی،کرک اگین رپورٹ چیف سلیکٹر کیا بدلا،رنگ ہی بدل گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی ان کے گھر پہنچ گئے،جہاں اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کو بھی بلایا گیا تھا۔پی سی بی نے اس کی تشیہر کی ہے۔ اس ملاقات سے قبل شاہد آفریدی نے 2 رنگ دکھائے۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو جی بھر کر…

کپتان اور کوچ کی طلبی یا بے اعتمادی،بابر اعظم شدید ناراض،ایک پلیئرپر کامیاب سٹینڈ
| | | | | | |

کپتان اور کوچ کی طلبی یا بے اعتمادی،بابر اعظم شدید ناراض،ایک پلیئرپر کامیاب سٹینڈ

کراچی،کرک اگین رپورٹ کپتان اور کوچ کی طلبی یا بے اعتمادی،بابر اعظم شدید ناراض،مرضی کے پلیئرپر کامیاب سٹینڈ۔،کرک اگین کی خبر کی قریب تصدیق ہوگئی ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم پلیئنگ الیون میں حسن علی کو شامل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے ساتھ مل کر کپتان نے عبوری سلیکشن کمیٹی سے ملاقات…