| | |

پی سی بی نے انضمام الحق کو ایک اور ذمہ داری سونپ دی

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پی سی بی اور انضمام الحق کی قربیتیں،تعلق مزید گہرا۔ایک اور ذمہ داری سونپ دی۔انضمام الحق کو جونیئر مینز کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جب کہ وہ سینئر سلیکشن کمیٹی کی سربراہی کرتے رہیں گے۔چار رکنی سینئر سلیکشن کمیٹی میں توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر شامل ہیں۔ جونیئر سلیکشن کمیٹی میں عامر نذیر، جاوید حیات، محمود حامد، نوید لطیف، سلمان احمد اور ثناء اللہ بلوچ شامل ہیں۔

متعدد ڈرامے،امام الحق کا چما،شاہین نے ڈچ بیٹر کو زمین بوس کیا،حارث کی تیزی پر چھکا

جونیئر سلیکشن کمیٹی کا پہلا کام سری لنکا انڈر 19 کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان انڈر 19 سکواڈ کا انتخاب کرنا ہے۔سری لنکا انڈر 19 ٹیم ایک چار روزہ اور پانچ 50 اوور کی سیریز کھیلنے کے لیے 12 اکتوبر کو کراچی پہنچیں گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *