| | | |

شاداب خان بال پر پائوں رکھ کر شدید زخمی،اٹھاکر باہر لے جانا پڑا

 

 

کراچی،کرک اگین رپورٹ

 

شاداب خان ان فٹ ہوگئے ۔

نیشنل ٹی 20 کپ کے میچ میں سیالکوٹ اور راولپنڈی کے میچ میں شاداب خان فیلڈنگ کرتے ہوئے بال اپنے پائوں کے نیچے لے گئے۔

اب کیا تھا۔بال پر پائوں رکھنے کی سزا تو ملتی تھی۔

بری طرح گرے اور زخمی ہوئے۔

شاداب خان کو کندھوں پر اٹھاکر باہر لے جانا پڑا۔

ادھر کراچی میں چیف سلیکٹر وہاب ریاض بھی پہنچ گئے ہیں۔نیوزی لینڈ کے دورے کی ٹی 20 سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان اگلے 48 گھنٹوں میں ہوگا۔

شاداب کا اب فٹنس اور میڈیکل ٹیسٹ ہوگا۔وہاب ریاض شعیب ملک کے ساتھ بھی گپ شپ کرتے پائے گئے ۔آج کی 84 رنز اننگ پر مبارکباد دی ۔دیگر کرکٹرز سے بھی ملے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *