شعیب ملک بازی لے گئے،آزادی مبارک
کرک اگین رپورٹ شعیب ملک بازی لے گئے،آزادی مبارک۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک نے پاکستان میں رات کے12 بجے سے قبل یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔سوشل میڈیا ٹوئٹر پر شعیب ملک نے لکھا ہے کہ یہ دن ہمیں اس آزادی کی یاد کرواتا ہے جو ہہت جدوجہد اور وربانی کے بعد…