| | | | | |

ثنا جاوید کو ثانیہ مرزا کے نعروں سے چھیڑدیا گیا،شعیب ملک کی اہلیہ خوفزدہ

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ

ثنا جاوید کو ثانیہ مرزا کے نعروں سے چھیڑدیا گیا،شعیب ملک کی اہلیہ خوفزدہ۔شعیب ملک کی نئی اہلیہ ثنا جاوید کے اوپر نعرے کس دیئے گئے۔انہیں ثانیہ مرزا کا طعنہ ماردیا گیا۔شعیب ملک کی اہلیہ نے چلتے چلتے حیران ہوکر پیچھے دیکھا اور پھر کرائوڈ کی جانب نگاہیں دوڑائیں لیکن کچھ نہ کرپائیں اور ڈرے یا شرمندگی کےسے انداز میں تیز تیز چلنا شروع کردیا۔

پی ایس ایل 9،شعیب ملک اور نئی اہلیہ ملتان میں،میڈیا اور کون تعاقب میں

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شعیب ملک کراچی کنگز کیلئے کھیلنے آئے تھے۔ملتان کے خلاف میچ کے دوران یہ سب ہوا تھا،اس کی ویڈیو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

اکثریت نے اسے غلط کہا ہے اور کرکٹ فینز سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی کی نجی لائف کو اس انداز میں نشانہ نہ بنائیں لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ پاکستانیوں کی اکثریت نے شعیب ملک کے فیصلے کو پسند نہیں کیا اور ثانیہ مرزا کے ظلاق  کے عمل کو غلط کہا ہے۔

اس سال کے پہلے ماہ میں شعیب ملک نے ثنا جاوید سے شادی کا اعلان کیا تھا اور ثنا مرزانے شعیب سے خلع لینے کا باقاعدہ  انکشاف کیا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *