ثنا جاوید کو ثانیہ مرزا کے نعروں سے چھیڑدیا گیا،شعیب ملک کی اہلیہ خوفزدہ
| | | | | |

ثنا جاوید کو ثانیہ مرزا کے نعروں سے چھیڑدیا گیا،شعیب ملک کی اہلیہ خوفزدہ

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ ثنا جاوید کو ثانیہ مرزا کے نعروں سے چھیڑدیا گیا،شعیب ملک کی اہلیہ خوفزدہ۔شعیب ملک کی نئی اہلیہ ثنا جاوید کے اوپر نعرے کس دیئے گئے۔انہیں ثانیہ مرزا کا طعنہ ماردیا گیا۔شعیب ملک کی اہلیہ نے چلتے چلتے حیران ہوکر پیچھے دیکھا اور پھر کرائوڈ کی جانب نگاہیں…