شعیب ملک اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان سے پردیسیوں کی طرح رخصت
لاہور،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان سے پردیسیوں کی طرح رخصت۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک اپنی اہلیہ اور بچے کے ہمراہ پاکستان سے دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔گزشتہ کئی روز سے کراچی اور لاہور میں اپنے مخصوص پراجیکٹس کی تکمیل کے سلسلہ میں مصروف رہنے والے جوڑے نے اپنی…