| | | | | |

حفیظ کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی کیوں مشکور،وہاب ریاض بھی تاریخی تصویر لےآئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ

Image source Twitter

حفیظ کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی کیوں مشکور،وہاب ریاض بھی تاریخی تصویر لےآئے۔شعیب ملک اور محمد حفیظ  کی اہلیہ میں بھی دوستی پکی ہوگئی ہے۔شعیب ملک کی اہلیہ ان دنوں پاکستان میں ہیں اور مختلف حوالوں،ویڈیوز اور خبروں کے ساتھ مداحوں کے سامنے ہیں.

شعیب ملک کی اہلیہ نے ایک تصویر ژیئر کی ہے اور ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ

خوشبو سے محبت کرنے والے اسے ضرور آزمائیں۔ساتھ ہی انہوں نے اس برینڈ کا نام لکھا جو ان دنوں ثانیہ مرزا لانچ کر رہی ہیں۔

خوبصورت تحفہ دیئے جانے پر شعیب ملک کی اہلیہ نازیہ حفیظ نے ثانیہ مرزا کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ادھر پاکستان کے ایک اور ممتاز پلیئر وہاب ریاض نے ایک یاد گار تصویر شیئر کی ہے اور لکھا ہے کہ  میری شادی کا ایک اور سال مکمل ہوا۔انہوں نے اپنی اہلیہ کی تعریف کی۔سپورٹ پر شکریہ ادا کیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *