| | | |

پی ایس ایل 7،کراچی کنگز کے کپتان ہٹائے جانے کا امکان

کراچی،کرک اگین رپورٹ

File Photo BR

پاکستان سپر لیگ 7 میں کراچی کنگز کا کپتان کون ہوگا۔اس حوالہ سے چہ مگویاں عام ہیں۔کہا جارہا ہے کہ قومی کپتان بابر اعظم کو یہ ذمہ داری سونپی جارہی ہے۔اب تک بابر اعظم پی ایس ایل میں ساتھی کھلاڑی عماد وسیم کی کپتانی میں کھیلتے آئے ہیں۔

اس سال ہونے والی لیگ میں کنگز کی پرفارمنس زیادہ اچھی نہیں تھی،اس لئے بھی یہ سب کیا جارہا ہے۔تاحال آفیشل اعلان نہیں ہوا ہے۔اس کے ساتھ ہی چند ہفتوں بعد شروع ہونے والی لیگ میں کراچی کنگز کو ایک بڑے پلیئر کے جوائن کئے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *