| | | | | | | |

اسپنرز اور ہیں تو لے آئو،بابر اعظم کا پریس کانفرنس میں جواب

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

 

اگر یہ اسپنرز اچھے نہیں ہیں تو آپ بتادیں کہ کون سے اسپنرز ہیں۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی مینز ورلڈکپ کی پریس کانفرنس میں الٹا سوال کردیا۔بھارتی ویزوں کے حوالے سے کہتے ہیں کہ علم نہیں ویزے آگئے یا نہیں،اس کے ساتھ ہی ساتھ انہوں نے دائیں طرف پوچھا،پھر کہا کہ آگئے

ہم آج رات بھارت جائیں گے۔فائنل 4 کی بات کم تر ہے۔ہم جیت کر  نمبر ون بنیں گے۔

بابر اعظم نے کہا ہے کہ لمبی نیشن نہیں بتاسکتا۔حسن علی کو اتفاق سے سلیکٹ کیا۔15 لڑکوں پر بھروسہ ہے۔

بھارت سے ہم کو سپورٹ ملے گی۔ہمارے میچز کی ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں۔

شاہین آفریدی سے کوئی لڑائی نہیں ہوئی ہے۔ہم سب احترام کرتے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *