| | | | |

بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم ملتان پہنچ گئی

 

 

ملتان،پی سی بی میڈیا ریلیز

بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بنگلہ دیش انڈر 19کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی۔بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایک چار روزہ تین ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔

میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ملتان میں کھیلے جائیں گے
۔بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم بدھ سے ٹریننگ کا آغاز کرے  گی۔واحد چار روزہ میچ 4 سے 7 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ون ڈے میچز 10 , 12 اور 14 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔

سیریز کے ٹی ٹونٹی میچز 16اور 18 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔سیریز کے میچز کے لئے تماشائیوں کا داخلہ مفت رکھا گیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *