بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم ملتان پہنچ گئی
| | | | |

بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم ملتان پہنچ گئی

    ملتان،پی سی بی میڈیا ریلیز بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بنگلہ دیش انڈر 19کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی۔بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایک چار روزہ تین ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔ میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ملتان میں کھیلے جائیں گے ۔بنگلہ دیش…