شعیب ملک بازی لے گئے،آزادی مبارک

کرک اگین رپورٹ

شعیب ملک بازی لے گئے،آزادی مبارک۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک نے پاکستان میں رات  کے12 بجے سے قبل  یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔سوشل میڈیا ٹوئٹر پر شعیب ملک نے لکھا ہے  کہ

یہ دن ہمیں اس آزادی کی یاد کرواتا ہے جو ہہت جدوجہد اور وربانی کے بعد حاصل کی گئی ہے۔قوم کو آزادی کی 75 ویں سالگرہ مبارک ہو۔پاکستان زندہ آباد،پاکستان پائندہ آباد ۔

ایشیا کپ 2022،جوا کمپنی سے الجھے شکیب الحسن بنگلہ دیش کے کپتان،ٹیم کا اعلان

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے میسج کو بڑی تعداد میں پسند کیا گیا ہے۔وہ ان دنوں ٹیم سے ڈراپ ہیں،انہوں نے بھی تاحال ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا ہے۔

پاکستان 14 اگست 2022 کو اپنی آزادی کی 75 ویں سالگرہ منارہا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *