سنچری میکر اب ہیئر میکر،شعیب ملک کس کےکہنے پر ڈراپ،ہولی کے رنگ
| | | | | |

سنچری میکر اب ہیئر میکر،شعیب ملک کس کےکہنے پر ڈراپ،ہولی کے رنگ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان حجام بن گئے،ساتھی کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی کی نئی کٹنگ کردی،تیسرے میچ میں شاہین کے بال نئے اسٹائل میں سامنے آئیں گے۔ کرکٹر نے خود ہی ویڈیو شیئر کی،ساتھ میں رضوان کو شاندا الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔لکھا ہے کہ  رضوان کو ہرکام…

خواتین ڈے پر شعیب ملک کا منفرد،عملی پیغام،بڑا خاص سبق
| | | |

خواتین ڈے پر شعیب ملک کا منفرد،عملی پیغام،بڑا خاص سبق

کرک اگین رپورٹ خواتین ڈے پر شعیب ملک کا منفرد،عملی پیغام،بڑا خاص سبق۔پاکستان کے کھلاڑی شعیب ملک بچے کا فیڈر دھونے لگے۔ساتھ ہی اس پر خوشی کا اظہار کیا،انہوں نے نہایت ہی منفرد انداز میں  خواتین کے عالمی دن کو چند سیکنڈز میں ایک جملہ کے ساتھ منایا اور اچھا پیغام دیا ہے۔ حسن علی…

پہلا اوور کیوں کیا،بعد میں اوورز کیوں نہ ملے،ایسا حلیہ کیوں،شعیب ملک نے سارے راز بتادیئے
| | | | | |

پہلا اوور کیوں کیا،بعد میں اوورز کیوں نہ ملے،ایسا حلیہ کیوں،شعیب ملک نے سارے راز بتادیئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 میں شعیب ملک مختلف روپ میں نظر آئے،پشاور زلمی کی کراچی کنگز کے خلاف 9 رنزکی جیت کے بعد  پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ لینے والے زلمی کے آل رائونڈر شعیب ملک نے 2 باتوں کی وضاحت کردی ہے۔ پہلا اوور کیوں کیا،بعد میں اوورز…

داڑھی غائب،کلین شیو،شعیب ملک اچانک ینگ،کراچی کنگز کی چوتھی شکست کا سبب بن گئے
| | | | | |

داڑھی غائب،کلین شیو،شعیب ملک اچانک ینگ،کراچی کنگز کی چوتھی شکست کا سبب بن گئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image داڑھی غائب،کلین شیو،شعیب ملک اچانک ینگ،کراچی کنگز کی چوتھی شکست کا سبب بن گئے۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 میں کراچی کنگز کو مسلسل چوتھی شکست،بابر اعظم کمی 90 رنزکی ناقابل شکست اننگ رائیگاں۔شعیب ملک کی مختصر ففٹی،کیچز،وکٹ قابل ذکر رہی،ایونٹ میں زلمی کی یہ دوسری کامیابی ہے۔ کراچی…

شعیب ملک سالگرہ کے دوران کھانے میں مگن،دبئی کی فیملی نے کیک بناکر خوش کردیا
| | | | | |

شعیب ملک سالگرہ کے دوران کھانے میں مگن،دبئی کی فیملی نے کیک بناکر خوش کردیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ گزرا سارا دن بلکہ رات 12 بجے تک شعیب ملک کی سالگرہ کے حوالہ سے ان کے فینز کے لئے اہم رہا۔رات گئے پاکستان کے سینئر پلیئر نے ایک ٹوئٹ کے ساتھ کچھ تصاویر بھی شیئر کیں،ان میں شعیب ملک کی خوبصورت تصویر کے ساتھ کیک بناکر ایک فیملی شعیب ملک کی…

پی ایس ایل 7،پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹھیکانے لگادیا،کرک اگین کا تجزیہ پھر سچ
| | | | | |

پی ایس ایل 7،پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹھیکانے لگادیا،کرک اگین کا تجزیہ پھر سچ

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کا دوسرا میچ بھی ٹاس شو ثابت ہوا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم  بڑا اسکور ضرور کرگئی،اس سے بڑے کا موقع گنوابیٹھی،پھر بھی 190 اسکور کرکے بھی ہارگئی۔پشاور زلمی نے شعیب ملک  اورحسین طلعت کی شاندار بلے بازی کی وجہ سے  وکٹ سے میچ 5 وکٹ سےجیت لیا۔اس کے ساتھ…

پی ایس ایل 7،ٹاس زلمی،بیٹنگ کراچی کی،کرک اگین کی مسلسل دوسرے میچ کی پیش گوئی سچ
| | | | | | |

پی ایس ایل 7،ٹاس زلمی،بیٹنگ کراچی کی،کرک اگین کی مسلسل دوسرے میچ کی پیش گوئی سچ

کراچی،کرک اگین PCB IMGE پاکستان سپر لیگ 7 کے دوسرے میچ کا ٹاس پشاور زلمی نے جیت لیا ہے،قائم مقام کپتان پشاور زلمی  شعیب ملک نے ٹاس جیتا ہے اور پہلے بائولنگ کا اعلان کردیا ہے،اس طرح سرفراز احمد ٹاس ہار گئے ہیں اور انہیں پہلے بیٹنگ کرنی پڑے گی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے…

وہاب ریاض کے باہر ہونے،شعیب ملک کے کپتان بننے کی تصدیق
| | | | |

وہاب ریاض کے باہر ہونے،شعیب ملک کے کپتان بننے کی تصدیق

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 میں مسائل آڑے آرہے ہیں،پہلے ہفتہ میں مزا کرکرا ہورہا ہے۔ایک کے بعد ایک کھلاڑی باہر ہورہے ہیں۔کرک اگین یہ خبر تو دے چکا ہے کہ کراچی کنگز سے محمد عامر ان فٹ ہوکر باہر ہیں۔عماد وسیم اور غیر ملکی پلیئر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آچکا ہے۔شاہد آفریدی…

کووڈ اٹیک کے بعد پی ایس ایل 7 کے ابتدائی میچز کا نیا کپتان اور وکٹ کیپر
| | | | |

کووڈ اٹیک کے بعد پی ایس ایل 7 کے ابتدائی میچز کا نیا کپتان اور وکٹ کیپر

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے آغاز میں اب ایک دن کا وقفہ حائل ہے،کل سے ایونٹ کا آغاز ہونے جارہا ہے۔27 جنوری کو دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کھیلیں گے۔اگلے روز 28 جنوری کو پشاور زلمی کا پہلا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہے۔ پی ایس ایل 7 ،ملتان کا…

مائرہ خان ایمبیسڈر،شعیب ملک ریسٹورنٹ کے مالک بن گئے
| | | | |

مائرہ خان ایمبیسڈر،شعیب ملک ریسٹورنٹ کے مالک بن گئے

کرک اگین رپورٹ Twitter Image پشاور زلمی نے ایک بار پھر اداکارہ کو برینڈ ایمبیسڈر بنادیا ہے،مائرہ خان پی ایس ایل 2022 میں زلمی کی خیرسگالی سفیر ہوں گی،اس سے قبل بھی وہ اس کیمپ کا حصہ تھیں۔اہم بات اور ہے۔ اہم ترین نکتہ یہ ہے کہ پی ایس ایل 7 کے پروٹوکولز کی پابندی…

محمد حفیظ کے بعد شعیب ملک  کا کیا پلان،ریٹائرمنٹ کے لئے 2 آپشنز پرکام تیز
| | | |

محمد حفیظ کے بعد شعیب ملک کا کیا پلان،ریٹائرمنٹ کے لئے 2 آپشنز پرکام تیز

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک سینیئر پلیئر ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔محمد حفیظ نے 3 جنوری 2022 کی صبح پی سی بی ہیڈ کوارٹر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا،انہوں نے اس کے لئے جو طریقہ اختیار کیا،وہ نہایت مثالی اور باوقار تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حفیظ نے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سے…

بابر اعظم،شعیب ملک،چیف سلیکٹر ودیگر نئے سال کے آغاز پر کہاں
| | | | | |

بابر اعظم،شعیب ملک،چیف سلیکٹر ودیگر نئے سال کے آغاز پر کہاں

کرک اگین رپورٹ Twitter Image  پاکستان سمیت ایشیائی ممالک میں چند منٹ کے فرق سے سال نو کی تقریبات جاری ہیں۔یہاں کے کرکٹ اسٹارز بھی اپنے ممالک کے وقت کے اعتبار سے نئے سال کی آمد کی خوشیاں منارہے ہیں،پیغامات بھی جاری کررہے ہیں۔ایسے مین پاکستانی ٹیم سے باہر شعیب ملک بھی پیچھے نہیں رہے۔…