| | | | |

مائرہ خان ایمبیسڈر،شعیب ملک ریسٹورنٹ کے مالک بن گئے

کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

پشاور زلمی نے ایک بار پھر اداکارہ کو برینڈ ایمبیسڈر بنادیا ہے،مائرہ خان پی ایس ایل 2022 میں زلمی کی خیرسگالی سفیر ہوں گی،اس سے قبل بھی وہ اس کیمپ کا حصہ تھیں۔اہم بات اور ہے۔

اہم ترین نکتہ یہ ہے کہ پی ایس ایل 7 کے پروٹوکولز کی پابندی کی جائے۔ایسی شخصیات کے لئے احترام اور مقام اپنی جگہ لیکن گزشتہ سال کی طرح پلیئرزکے ساتھ ملنا جلنا غلط ہوگا۔سیلفیاں لینی بند کرنی ہونگی۔ایسی ایکسرسائز سے اجتناب کرنا ہوگا۔

ادھر پاکستانی اسٹار کھلاڑی شعیب ملک نے ریستورنٹ بنالیا ہے،ایسا لگتا ہے کہ اب وہ کک بھی کود بن جائیں گے۔اس سلسلہ میں وقار یونس نے بھی چکر لگادیا ہے،انہوں نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے لکھا ہے کہ شعیب ملک نے ایک شاندار ریسٹورنٹ بنایا ہے،میں اس کی مبارکباد دیتا ہوں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *