| | | |

خواتین ڈے پر شعیب ملک کا منفرد،عملی پیغام،بڑا خاص سبق

کرک اگین رپورٹ

خواتین ڈے پر شعیب ملک کا منفرد،عملی پیغام،بڑا خاص سبق۔پاکستان کے کھلاڑی شعیب ملک بچے کا فیڈر دھونے لگے۔ساتھ ہی اس پر خوشی کا اظہار کیا،انہوں نے نہایت ہی منفرد انداز میں  خواتین کے عالمی دن کو چند سیکنڈز میں ایک جملہ کے ساتھ منایا اور اچھا پیغام دیا ہے۔

حسن علی کا نیا پیغام آگیا

سوشل میڈیا کی ٹوئٹر ویب سائٹ پر شعیب ملک نے اپنی مختصر ویڈیو جاری کی ہے ،جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ بچے کا فیڈر دھورہے ہیں۔نہایت انہماک سے فیڈر کو دھوتےوہ کہتے ہیں کہ

ہیپی ویمنز ڈے ٹو آل آف یو۔

خواتین کا دن سب کو مبارک ہو۔

شعیب ملک نے اس طرح کی ویڈیو بناکر یہ پیغام اس لئے جاری کیا ہے کہ  وہ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ مرد بھی خواتین کا ہاتھ بٹاسکتے ہیں۔انہوں نے یہ سب کرکے دکھایا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *