| | |

حسن علی کا نیا پیغام آگیا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

حسن علی کا نیا پیغام آگیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممتاز کھلاڑی حسن علی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنی اہلیہ اور  بچے کے ساتھ تصویر شیئر کرکے پیغام دیا ہے۔

شین وارن کے متعلق متنازعہ ترین بیان پر گاواسکر کا یوٹرن،معافی مانگ لی

حسن علی کہتے ہیں کہ  آج ایک اور موضوع کے ساتھ  یہاں سامنے آیا ہوں۔خواتین قابل احترام ہیں۔کبھی بچی،بیٹی،ماں ،بہن اور بیوی کے روپ میں۔سب کو احترام ہونا چاہئے،سب روپ میں احترام ضروری ہے۔

آج 8 مارچ 2022 کو پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی یوم خواتین منایا گیا۔

بھارت کی آئی پی ایل کی نئی فرنچائز لکھنو ٹیم نے مختلف پلیئرز کی فیملیز کے ساتھ تصاویر شیئر کرکے اس روز کے حوالہ سے اپنا پیغام جاری کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *