| | | | | |

ایک جانب ورزش،دوسری جانب نماز،اللہ کے ذکر کا تذکرہ

کرک اگین رپورٹ

ایک جانب ورزش،دوسری جانب نماز،اللہ کے ذکر کا تذکرہ۔ایک جانب شعیب ملک کی رمضان المبارک میں ورزش کی ویڈیو کا تذکرہ ہے تو دوسری جانب افغان کھلاڑی کا میچ کے دوران نماز پڑھنا بھی سب کو بھا گیا ہے۔اب سے کچھ گھنٹے قبل  پاکستان کے آل رائونڈر شعیب ملک نے انسٹا گرام پر ویڈیو شیئر کی،جس میں انہیں ورزش کرتے،ان کی فٹنس کا اصل راز دیکھا جاسکتا ہے۔

بین سٹوکس آفیشل کپتان،کوچز میں تقسیم،نسیم شاہ کو جلدی

ایک جانب یہ ہے تو دوسری طرف افغانستان کے آل رائونڈر محمد نبی نے بھی اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے،وہ آئی پی ایل کے لئے بھارت میں موجود ہیں،تصویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ محمد نبی میدان میں نماز ادا کررہے ہیں۔

محمد نبی نے قرآن پاک کی آیت کا ترجمہ لکھا ہے کہ

وہ لوگ جو ایمان لائے اور جن کے دل اللہ کے ذکر سے مطمئن ہوتے ہیں۔بلاشبہ اللہ کے ذکر سے دلوں کو اطمینان ملتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *