عہدہ سنبھالتے ہی شاداب خان کا پہلا بڑا کام،دوسراتبدیلی کیلئے کیا کہا
| | |

عہدہ سنبھالتے ہی شاداب خان کا پہلا بڑا کام،دوسراتبدیلی کیلئے کیا کہا

  لاہور ،کرک اگین رپورٹ ڈی ایس پی بنتے ہی شاداب خان نے پہلا کام اچھا کردیا،یہ جاننا بہت اہم ہے،اس لئے کہ پاکستان کے موجودہ حالات میں شاید اتنا مشکل پہلے کبھی نہ ہو،جتنا اب ہے۔ شاداب خان نے عہدہ سنبھالا اور ایک ٹوئٹ کیا ۔انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے…

شاداب خان بال پر پائوں رکھ کر شدید زخمی،اٹھاکر باہر لے جانا پڑا
| | | |

شاداب خان بال پر پائوں رکھ کر شدید زخمی،اٹھاکر باہر لے جانا پڑا

    کراچی،کرک اگین رپورٹ   شاداب خان ان فٹ ہوگئے ۔ نیشنل ٹی 20 کپ کے میچ میں سیالکوٹ اور راولپنڈی کے میچ میں شاداب خان فیلڈنگ کرتے ہوئے بال اپنے پائوں کے نیچے لے گئے۔ اب کیا تھا۔بال پر پائوں رکھنے کی سزا تو ملتی تھی۔ بری طرح گرے اور زخمی ہوئے۔ شاداب…

ویرات کوہلی اگر وہاں نہ ہوتا تو،شاداب خان نے اہم جملہ مکمل کردیا
| | | | |

ویرات کوہلی اگر وہاں نہ ہوتا تو،شاداب خان نے اہم جملہ مکمل کردیا

کینڈی،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی اگر وہاں نہ ہوتا تو،شاداب خان نے اہم جملہ مکمل کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی ایک خطرناک پلیئر ہے۔اس کے خلاف کھیلتے ہوئے صرف پرفارمنس کام نہیں کرتی۔ساتھ میں کچھ اور بھی کرنا…

بابر اعظم نے شاداب کو پہلے کھلانے کا جواب دے دیا
| | | | |

بابر اعظم نے شاداب کو پہلے کھلانے کا جواب دے دیا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے شاداب خان کو اوپر کے نمبرز پر بھیجنے کا جواب دےدیا۔آج پاکستانی اننگ کے دوران شاداب کو جلد کھیلتا دیکھ کر سابق کپتان محمد حفیظ نے تنقید کی تھی اور مڈل آرڈر پر سوالات کھڑے کئے تھے۔ بابر کہتے ہیں کہ کسی کے ملک میں جاکر…

حسن علی کی واپسی،شاداب خان کا دفاع،کورونا ہمارے لئے اچھا ثابت
| | | | | |

حسن علی کی واپسی،شاداب خان کا دفاع،کورونا ہمارے لئے اچھا ثابت

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان حسن علی کے دفاع میں سامنے آگئے ہیں۔دبئی میں میڈیا ٹاک میں رائٹ ہینڈ آل رائونڈر کہتے ہیں کہ  حسن علی ٹیم سے اس لئے باہر ہوئے تھے کہ وہ پرفارمنس نہ دےسکے تھے۔یاد رکھیں ان کی پاکستان کے لئے بہت ہی زیادہ پرفارمنسز…

نیدر لینڈ روانگی سے قبل کون سے کرکٹرز کہاں گھوم رہے
| | |

نیدر لینڈ روانگی سے قبل کون سے کرکٹرز کہاں گھوم رہے

  لاہور،کرک اگین ڈاٹ کام   قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دورہ نیدر لینڈ کے لئے روانہ ہونے والے ہیں۔اس سے قبل کچھ کھلاڑیوں نے چائے کے بہانے فینز میں جاکر وقت گزارا۔چائے پی اور گپ شپ لگائی۔ پی سی بی نے اس حوالہ سے ویڈیو جاری کی ہے جس میں کھلاڑیوں کو شاندار کھلے…

قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن متاثر،شاداب خان کی پریس کانفرنس منسوخ
| | | |

قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن متاثر،شاداب خان کی پریس کانفرنس منسوخ

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter image لاہور میں جاری بارش کے باعث قومی اسکواڈ کے تربیتی سیشن کا پہلا روز متاثر ہوا ہے۔قومی اسکواڈ اب نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور کے انڈور ہال میں ٹریننگ کرے گا۔ اس سے قبل ٹریننگ سیشن قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونا تھا۔نائب کپتان شاداب خان کی میڈیا ٹاک بھی…

بھارت سے ہارکےبعد شان مسعود پھر کامیاب،شاداب کی ناکامی جاری
| | | | | |

بھارت سے ہارکےبعد شان مسعود پھر کامیاب،شاداب کی ناکامی جاری

ڈربی،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی کے اہم ایونٹ ٹی 20 بلاسٹ کے میچ میں شان مسعود کی ٹیم ڈربی شائر پھر جیت گئی،2 روز قبل بھارت سے ہارنے والی ٹیم اپنی جیسی ٹیم کے خلاف پھر تگڑی نکلی،کپتان شان مسعود اس بار جلد آئوٹ نہیں ہوئے۔نتیجہ میں باقی پلیئرز بھی چھائے رہے۔ بھارت سے ہارکےبعد…

ٹی20 بلاسٹ،عامر ،شاداب اور راشد خان کے ساتھ عجب اتفاق
| | | | | | |

ٹی20 بلاسٹ،عامر ،شاداب اور راشد خان کے ساتھ عجب اتفاق

ہوو،کرک اگین رپورٹ ٹی20 بلاسٹ،عامر ،شاداب اور راشد خان کے ساتھ عجب اتفاق۔تینوں ہی بائولنگ میں موثر رہے،تینوں کی ٹیمیں ہارگئیں۔انگلینڈ کے ٹی 20 بلاسٹ میں محمد عامر صرف 3 بالز ہی کرسکے،انہیں انجری کیوجہ سے باہر جانا پڑا،انہوں نے اس میں بھی ایک وکٹ اڑالی۔محمد عامر نے پمشائر کے بین میکڈر مٹ کو 4…

ٹی 20 بلاسٹ،شان مسعود کا پھر بڑا کارنامہ،عامر اور شاداب نمایاں
| | | | | |

ٹی 20 بلاسٹ،شان مسعود کا پھر بڑا کارنامہ،عامر اور شاداب نمایاں

برسٹل،ڈربی:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 بلاسٹ،شان مسعود کا پھر بڑا کارنامہ،عامر اور شاداب نمایاں۔ٹی 20 بلاسٹ کے مقابلے جاری ہیں۔انگلینڈ کی ٹی 20 ویٹائلی بلاسٹ میں محمد عامر بھی نکھر رہے ہیں۔جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں انہوں نے 2 اہم وکٹیں لیں،اپنے 4 اوورز میں 31 رنز دیئے۔برسٹل میں کھیلے گئے میچ میں انہوں…

شان مسعود پر بگ ہٹرز کےحملے،شاداب اور رضوان کی ٹیمیں کامیاب
| | | | | |

شان مسعود پر بگ ہٹرز کےحملے،شاداب اور رضوان کی ٹیمیں کامیاب

لندن،کرک اگین رپورٹ یارک شائر نے وورسٹر شائر کو 5 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔انگلینڈ میں جاری ٹی 20 بلاسٹ کے میچ میں شاداب خان کی ٹیم جیت گئی۔پاکستانی آل رائونڈر کا کچھ حصہ نہ رہا۔وورسٹر شائر ٹیم پہلے کھیل کر صرف 5 وکٹ پر 150 رنز بناسکی۔کاشف علی نے 46 کی اننگ کھیلی۔شاداب 4…

شان مسعود کے سامنے شاداب کا چہکنا بے کار،ڈربی شائر فاتح
| | | | |

شان مسعود کے سامنے شاداب کا چہکنا بے کار،ڈربی شائر فاتح

چیسٹرفیلڈ،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کے سامنے شاداب کا چہکنا بے کار،ڈربی شائر فاتح۔انگلینڈ کے ٹی 20 بلاسٹ میچ میں شاداب خان اور شان مسعود میں خوب جوڑ پڑا،قریب 3 ماہ سے برطانیہ میں موجود شان مسعود کا غلبہ ہی رہا،ان کی ٹیم ڈربی شائر جیت گئی،شان مسعود کی ٹیم یارک شائر میچ ہاری ضرور…